: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امریکہ کے کامیاب تاجر کے طور پر شناخت بنانے والے ڈونالڈ ٹرمپ نے آج دنیا
کے سب سے طاقتور ملک کے صدر کے عہدے کا حلف لے کر ایک نئے دور کا آغاز کیا۔بڑبولے پن کے لئے مشہور مسٹر ٹرمپ کا صدر بننے تک کا سفر
اتنا آسان نہیں
تھا کیونکہ ان کے سامنے گزشتہ آٹھ برسوں سے حکمراں ڈیموکریٹک پارٹی کی
امیدوار ہیلری کلنٹن تھیں۔سیاست سے پہلے پوری دنیا میں ان کی شناخت کامیاب تاجر، ٹیلی ویزن شخصیت اور مصنف کے طور پر رہی ہے۔